Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
صل على سيدنا محمد
صلاة تحسن بها الأخلاق وتيسر بها الأرزاق
وتدفع بها المشاق وتملأ منها الآفاق
وعلى آله وصحبه صلاة دائمة
من يوم ما خلقت الدنيا إلى يوم التلاق
واسترنا بين يديك ياعزيز ياخلاق
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہُ !
ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر ایسی رحمت نازل فرمائیے :
کہ اس کے ساتھ اخلاق اچھے ہو جائیں ،
اس کے سبب وسائل رزق (کے حصول میں) آسانی ہو جائے ،
اس کے سبب مشقتیں دور ہو جائیں ،
اور اس سے آفاق (سارے جہان) بھر جائیں ،
اور آپ ﷺ پر ، آپ کی آل اور آپ کے صحابہ کرام پر اس دن سے لے کر جس دن سے دنیا وجود میں آئی ، ملاقات (قیامت) کے دن تک ، ہمیشہ کی رحمت (نازل فرمائیے)
اے غالب ذات ! اے بہت زیادہ پیدا کرنے والے !
اپنے سامنے (ہمارے گناہوں کی) پردہ پوشی فرمائیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size