Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
يا الله
وجهنا قلوبنا إليك
أنت الذي لا يضام من كنت نصيره
ولا ينكسر من كنت عونه
ولايبهت أبدا نور قلب ينتظر فرجك
وحمايتك وحبك
اللهم
وجهنا قلوبنا إليك أملا وطمعا وحبا
ورغبة بخير ماعندك
اللهمَّ
ارزقنا رضاك في الدنيا والآخرة
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہم نے اپنے دلوں کو آپ کی طرف متوجہ کر لیا ہے
آپ ہی کی ذاتِ والا ہے
جس کے آپ مددگار ہوں وہ مظلوم نہیں ہوتا ،
جس کے آپ معاون ہوں وہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہیں ہوتا ،
اور اس شخص کے دل کا نور کبھی ماند نہیں پڑتا اس حال میں کہ وہ آپ کی (وسائل رزق میں) کشادگی ، آپ کی (دشمن کے مقابلے میں) حمایت اور آپ کی محبت کا منتظر ہو ،
اے اللّٰہ!
ہم نے اپنے دلوں کو آپ کی طرف ، اس بھلائی کے ساتھ جو کچھ آپ کے پاس ہے امید ، طمع ، محبت اور رغبت کے لحاظ سے متوجہ کرلیا ہے
اے اللّٰہ!
ہمیں دنیا و آخرت میں اپنی رضا دے دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size