Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم إنا نسألك إيماناً دائما، ونسألك قلباً خاشعاً،
ونسألك علماً نافعاً،
ونسألك يقيناً صادقاً،
ونسألك دينا قيما،
ونسألك العافية من كل بلية، ونسألك تمام العافية،
ونسألك دوام العافية،
ونسألك الشكر على العافية ونسألك الغنى عن الناس.
اے اللّٰہ
بیشک ہم ، ہمیشہ برقرار رہنے والے ایمان کا آپ سے سوال کرتے ہیں ،
ہم (آپ کے آگے) جھکنے والے دل کا آپ سے سوال کرتے ہیں ،
ہم ، آپ سے نفع بخش علم کا سوال کرتے ہیں ،
ہم ، کجی (ٹیڑھ) سے محفوظ دین کا آپ سے سوال کرتے ہیں ،
ہم ، ہر مصیبت سے عافیت کا آپ سے سوال کرتے ہیں ،
ہم ، مکمل عافیت کا آپ سے سوال کرتے ہیں ،
ہم ، ہمیشہ کی عافیت کا آپ سے سوال کرتے ہیں ،
ہم ، عافیت ملنے پر ، آپ سے ہی آپ کا شکر بجا لانے کی (توفیق کی) درخواست کرتے ہیں ،
اور ہم ، لوگوں سے بے احتیاج رہنے کا آپ سے سوال کرتے ہیں ۔