Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
*إلى الطيبون في أصلهم* ..
*الاوفياء في وصلهم* ..
*الرائعون في أفعالهم* ..
"أسأل الله أن يديم تواصلنا"
"فيما يحبه و يرضاه و أن"
"يرفع قدرنا و يفرج همنا"
"و يمحوا خطايانا و يغفر"
"لنا ولوالدينا و يجمعنا"
"و أياكم في نعيم"
"جناته"
آج کی دعاء ان کے لیے :
جو اپنی اصل میں پاکیزہ ، میل ملاپ نبھانے اور شاندار اعمال والے ہیں ..
اللہ تعالیٰ سے میں سوال کرتا ہوں کہ
وہ اپنی رضا و محبت میں ، ہمیں ہمیشہ جوڑے رکھے ،
ہماری قدر و منزلت کو بلند کرے ،
ہمارے غم دور فرما دے ،
ہماری خطاؤں کو معاف فرما دے ،
ہمیں اور ہمارے والدین کو بخش دے ،
ہمیں اور آپ سب کو اپنی نعمتوں والی جنتوں میں جمع فرما دے ۔