Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلّٰهُمَّ
أَدْخِلْ عَلیٰ قُلُوْبِ الْمُؤْمِنِیْنَ الْسُّرُوْرَ،
وَ أَغْنِ مِنْھُمْ کُلَّ فَقِیْرٍ،
وَ أَشْبِعْ کُلَّ جَائِعٍ،
وَ رُدَّ کُلَّ غَائِبٍ،
وَ فَكِّ كُلَّ أسِيٍرٍ
وَ اشْفِ کُلَّ مَرِیْضٍ،
وَ فَرِّجْ عَنْ کُلِّ مَکْرُوْبٍ،
وَ أَدِّ الْدَّیْنَ عَنْ کُلِّ مَدْیُوْنٍ۔
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ایمان والوں کے دلوں میں خوشی داخل کر دیجیے،
ان میں سے ہر تنگ دست کو غنی کر دیجیے،
ہر بھوک والے کو (کھانے سے) سیر کر دیجیے،
ہر غائب (لاپتہ فرد یا چیز) کو (اس کے گھر) واپس لے آئیے،
ہر (ناجائز طور پر) قید ہونے والے کو رہائی دلادیجیے،
ہر بیمار کو شفا دے دیجیے،
آزمائش میں ہر مبتلا شخص کی آزمائش دور کر دیجیے،
(اور ہر مقروض کی طرف سے قرض کی ادائیگی (کا بندوبست کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size