Dua on Aug 06, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

یَا رَبِّ
فِیْ ھٰذَا الْصَّبَاحِ 
عَجِّلْ لَّنَا کُلَّ أَمْرٍجَمِیْلٍ 
وَاجْعَلْ یَوْمَنَا ھٰذَا تَتَبَدَّلُ فِیْهِ ذُنُوْبَنَا إِلیٰ حَسَنَاتٍ وَ ھُمُوْمَنَا إِلٰیٰ أَفْرَاحٍ 
 اَللّٰھُمَّ 
أَغْلِقْ أَبْوَابَ الْحُزْنِ وَالْأسْیِ عَنَّا 
وَافْتَحْ نَوَافِذَ الْفَرْحِ وَالأَمَلِ فِی٘ قُلُْوْبِنَا 
وَاْح٘فًظْنَا بِحِفْظِكَ مِنْ کُلِّ شَرٍّ 
یَا خَیْرَ الْحَافِظِیْنَ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اے ہمارے رب !
اس صبح میں 
آپ ہر خوبصورت کام (اچھے کی تکمیل) میں ہمارے لیے جلدی کردیجیے ،
اور ہمارے اس دن کو ایسا بنادیجیے کہ آپ اس میں ہمارے گناہوں کو نیکیوں میں اور ہماری پریشانیوں کو خوشیوں میں بدل دیں۔ 
اے اللٰہ !
غم اور مایوسی کے دروازے ہم سے بند کر دیجیے، 
خوشی اور امید کی کھڑکیوں کو ہمارے دلوں میں کھول دیجیے، 
اے سب سے بہتر حفاظت کرنے والے !
اپنی حفاظت (کے نظام) کے ساتھ ہر شر سے ہماری حفاظت فرما لیجئے!- 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔