Dua on Aug 06, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
لا تقطعنا من ذكرك
لا إله إلا الله وحده لا شريك له
له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير 
اللهم
أخرجنا من الدنيا بالستر وحسن الذكر وأنت راض عناواحشرنا مع  عبادك الصالحين 

       آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
ہمیں اپنی یاد سے منقطع (دور) نہ کیجئے ۔
(ہم آپ کا ذکر کرتے ہیں کہ) للّٰہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں ، اکیلا ہے ، اس کا کوئی شریک نہیں ، اسی کی (پوری کائنات پر) بادشاہی ہے ، اسی کی (ہر چیز پر) تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ 
 اے اللّٰہ!
ہمیں دنیا (کی زندگی)  سے عیبوں کی ستر پوشی اور اچھے تذکرے کے ساتھ اس حال میں نکال لے جائیے کہ آپ ہم سے راضی ہوں ، 
اور ہمیں (قیامت کے دن) اپنے نیک بندوں کے ساتھ اکھٹا کیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔