Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
ارزقنا الإخلاص في الدعوات
والقبول في الطاعات
والشكر عند الخيرات
والصبر عند الأزمات
والفرج عند الكربات
اللهم
إجعلنا ممن تحبهم وإجعلنا محبوبين عندك
وعند ملائكتك ورسلك وجميع خلقك
وسخر لنا عبادك الطيّبين ولا تجعل احداً يشكونا إليك
اللهم
اشف مرضانا شفاءً لا يغادر سقما وارحم موتانا واغفر لهم واسكنهم الفردوس الأعلى بلاحساب ولا عقاب يا أكرم من سُئل وأجود من أعطى .
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہمیں دعاؤں میں اخلاص ، نیکیوں میں قبولیت ، نیک کام کرنے پر اظہار تشکر ، مشکلات کے وقت صبر اور مصائب کے وقت نجات عطا کیجئے ،
اے اللّٰہ!
ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے جن سے آپ محبت کرتے ہیں ،
ہمیں اپنے پاس ، اپنے فرشتوں ، اپنے رسولوں اور اپنی تمام مخلوق کے ہاں محبوب بنا دیجیے ،
اپنے پاکیزہ بندوں کو ہمارے کام میں (مدد کرنے والا) مقرر کر دیجیے ،
اور کسی کو اس طرح نہ ہونے دیجیے کہ وہ ہماری شکایت آپ کی طرف کرے ،
اے اللّٰہ!
اے اُن سب سے مہربان جن سے مانگا جاتا ہے اور اے اُن سب سے سخی جو عطا کرتے ہیں !
ہمارے بیماروں کو شفا دے دیجیے ایسی شفا کہ جس کے بعد بیماری نہ ہو ،
ہمارے فوت شدگان پر رحم فرما دیجیے ،
انہیں بخش دیجیے ،
اور انہیں جنت میں بلند مقام میں رہائش پذیر فرما دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size