Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
لا حرمنا الله ...
صحبة الصالحين
ورفقة الخيرين
فاللهم كن لأحبتي حبيبا،
ولدعائهم مجيبا،
و اجعل لهم من رحمتك وكرمك
حظا ونصيباً،
ووفقهم لما تحب وترضى..
واسمعني عنهم ما به النفس ترضى
ولاتنسيهم ذكرك سرا وجهرا ..
وأبلغهم مني سلاما
يفوح مسكا وعطرا
اے اللہ ہمیں محروم نہ رکھیں ۔۔۔۔۔۔
نیک لوگوں کی صحبت اور بہترین رفقاء و دوستوں سے
اے اللہ !
میرے دوستوں کے آ پ محبوب بن جائیےاور ان کی دعائیں قبول فرما لیجئے ،
ان کے لیے اپنی رحمت اور کرم سے حصہ اور نصیب مقرر کر دیجئے ،
انہیں اپنےپسندیدہ اور رضا والے کاموں کی توفیق عطا فرما دیجئے ،
مجھے اپنے دوستوں کی طرف سے ایسی باتیں سنوادیجئے جن سے دل خوش ہو جائے ،
اپنا سری اور جہری ذکر انہیں بھلا نہ دیجئے ۔۔۔۔
میری طرف سے انہیں ایسا سلام پہنچا دیجئے جس سے مشک اور عطر کی خوشبو پھیل جائے ۔۔۔