Dua on Jul 06, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 غَفَرَ اللَّهُ لَنَا وَ لَکُمْ، 
 وَ رَزَقَنَا وَ إِیَّاکُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ وَ جَعَلَنَا مِنَ الْمُفْلِحِیْنَ، 
 أَعَزَّکُمُ اللّٰهُ بِعِزِّهٖ وَ رَفَعَ قَدْرَکُمْ وَ نَوَّرَ قُلُوْبَکُمْ بِالْإِیْمَانِ، 
 وَ زَیَّنَ دُنیَاکُمْ وَ آخِرَتَکُمْ بِعَفْوِهٖ وَ غُفْرَانِهٖ. 
  
 آمين يَا رَبَّ العَالَمِين 


Urdu

  اللّٰہ ہمیں اور آپ (احباب) کو بخشیں، 
 ہمیں اور آپ کو اپنے فضل سے نوازے اور ہمیں کامیاب لوگوں میں شامل کرے، 
 اللّٰہ تعالیٰ اپنے غلبہ کے وسیلہ سے آپ کو عزت دے، آپ کی قدر ومنزلت کو بلند کرے اور آپ کے دلوں کو ایمان کے ساتھ روشن کرے، 
 آپ کی دنیا اور آپ کی آخرت کو اپنے درگذر اور اپنی بخشش کے ساتھ آراستہ کرے۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!