Dua on Jul 06, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
بشرنا بالأخبار السارة
وارزقنا الأعمال الصالحة والأرزاق الدائمة 
و اجعلنا من الذين يزرعون الخير في الدنيا ويحصدونه في الآخرة
اللهم
اجعل أعيننا من خشيتك دامعة
وألسنتنا من الذكر والشكر لك ناطقة
وأدم علينا راحة البال وصحة الحال 

         آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ !
آپ ہمیں خوشی والی خبروں کی بشارت سے نواز دیجیے ، 
ہمیں نیک اعمال کی توفیق اور ہمیشہ رہنے والے وسائل رزق عطا کر دیجیے ، 
ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے جو نیکی کو دنیا (کی زندگی) میں اگاتے (بجا لاتے) ہیں اور اسے آخرت میں کاٹتے (اجر لیتے) ہیں ، 
اے اللّٰہ!
ہماری آنکھوں کو آپ اپنے پُر عظمت ڈر سے آنسو بہانے والی اور ہماری زبانوں کو آپ اپنے ذکر سے اور اپنے لیے شکر (کے کلمات) بولنے (ادا کرنے) والی بنا دیجیے ، 
ہم پر دل کی راحت اور حالات کی بہتری ہمیشہ قائم رکھئیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔