Dua on Jun 06, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَللّـهُمَّ
اِفتَحْ لَنَا أَبْوَابَ فَضلِكَ وَ أَنزِلْ عَلَيْنَا بَرَكَاتِكَ وَ وَفِّقنَا لِمُوجِباتِ مَرَضَاتِكَ، وَ أَدْخِلْنَا جَنَّاتِكَ جَنَّاتِ الْنَّعِیْمِ
يَا مُجِيْبَ دَعْوَةِ الْمُضْطَرِّيْنَ

آمِين يَا رَبَّ العالَمِين 

Urdu

اے اللّٰہ!
ہمارے لیے اپنے فضل کے دروازے کھول دیجیے، ہم پر اپنی برکات نازل فرمائیے، ہمیں اپنی رضا والے کاموں کا باعث بننے اعمال کی توفیق دے دیجیے، ہمیں اپنی جنتوں یعنی نعمتوں والی جنتوں میں داخل کردیجیے۔
اے لاچاروں کی دعا کو قبول کرنے والے !
(ہم بھی لاچار و مجبور ہیں، ہمارے حال پر رحم فرما ئیے!

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرمائیے!