Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
أَسْئَلُ الْلّٰهَ أَنْ یُّعْطِیَکُمْ سُئْلَکُمْ وَفَوْقَ مَا تَسْئَلُوْنَ
وَأَنْ یَّکْفِیَکُمْ حِذْرَکُمْ وَفَوْقَ مَا تَحْذَرُوْنَ
وَیَجْعَلَ ذٰلِكَ خَیْرًا لَکُم فِیْ أُمُوْرِ دِیْنِکُمْ وَدُنْیَاکُمْ وَمَعَاشِکُمْ وَعَاقِبَةِ أَمْرِکُمْ وَعَاجِلِهٖ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ جو آپ مانگتے ہیں وہ اور اس سے بھی زیادہ جو آپ مانگتے ہیں آپ کو عطا فرمائے،
وہ آپ کو، اپنے بچاؤ میں اور اس سے بھی زیادہ میں جو آپ اندیشہ رکھتے ہیں ، کافی ہو جائے،
اور اس کو آپ کے دین، آپ کی دنیا، آپ کی روزی کے معاملات اور آپ کے کام کے انجام اور فوری امور کے لیے بہتر بنا دے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size