Dua on Jun 06, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَلْلّٰھُمَّ
إِنَّا نَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ وَمَا قَرَّبَ إِلَیْھَا مِنْ قَوْلٍ أَوْ عَمَلٍ 
وَنَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْنَّارِ وَمَا 
قَرَّبَ إِلَیْھَا مِنْ قَوْلٍ أَوْ عَمَلٍ
اَلْلّٰھُمَّ
إِنَّ ذُنُوْبَنَا عِظَامُٗ وَھِیَ صِغَارُٗ فِیْ جَنْبِ عَفْوِكَ
یَا کَرِیْمُ فَاغْفِرْھَا لَنَا۔ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اے اللّٰہ !
بیشک ہم آپ سے جنت کی اور جو قول یا عمل اس کے (اس میں داخلہ کے) قریب کردے اس (کے انجام دینے) کی درخواست کرتے ہیں، 
ہم جہنم کی آگ سے اور جو قول یا عمل اس کے نزدیک کرے  اس (کے انجام دینے) سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں،  
 اے اللّٰہ !
یقیناً ہمارے گناہ بہت بڑے ہیں جبکہ وہ آپ کے معاف کرنے کے سامنے تو بہت چھوٹے ہیں ،
اے مہربان ذات !
تو آپ انہیں ہمارے حق میں بخش دیجیے۔ 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔