Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
أستودع الله الذي لا تضيع ودائعه
ديننا وأنفسنا وخواتيم أعمالنا
وأبنائنا وأحبتنا وبيوتنا ومالنا
وجميع ما أنعم الله به علينا
اللهمّ
جملنا بقلب رحيم وعقل حكيم ونفس صبورة
اللهمَّ
اجعل بسمتنا عادة وحديثنا عبادة
وحياتنا سعادة وخاتمتنا شهادة
أن لا إله إلا الله وأن محمدا رسول الله ﷺ
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
میں اس اللّٰہ تعالیٰ کو جو اپنی امانتیں ضائع نہیں کرتا ، اپنے دین ، اپنی جانیں ، اپنے اعمال کے انجام ، اپنے بیٹے ، اپنے احباب ، اپنے گھر ، اپنے مال اور اللّٰہ تعالیٰ کی اپنے اوپر انعام کردہ تمام نعمتیں سپرد کرتا ہوں ،
اے اللّٰہ!
رحم والے دل ، دانش مند عقل اور ثابت قدم نفس سے ہمیں آراستہ کردیجیے ،
اے اللّٰہ!
آپ ہماری مسکراہٹ کو عادت ، ہماری گفتگو کو عبادت ، ہماری زندگی کو سعادت اور ہماری (زندگی کا) اختتام (کلمہ طیبہ کی) اس گواہی کو بنادیجیے ؛ کہ اللّٰہ کے سوا کوئی معبود (حاکم) نہیں اور بیشک حضرت محمد ﷺ اللّٰہ تعالیٰ کے رسول ہیں ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size