Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهــــــــــم
إنا نسألك الثبات على طريق الرشد والصواب
واجعلنا فيه من السالكين
ويسر لنا أمور دنيانا وآخرتنا
واجعلنا من عبادك المتقين
الذين لا خوف عليهم ولا هم يحزنون
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
ا ے اللّٰہ !
بیشک ہم آپ سے، ہدایت اور درست عمل کے راستے پر ثابت قدمی کی درخواست کرتے ہیں،
آپ ہمیں اس (راستے) میں چلنے والوں میں شامل کر دیجیے،
ہمارے لیے ہماری دنیا اور ہماری آخرت کے معاملات کو آسان کر دیجیے،
ہمیں اپنے ان متقی بندوں میں شامل کر دیجیے جن پر نہ خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size