Dua on May 06, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
إنا نسألك تمام النعمة
وكمال الفضل والمنة
اللهم
املأ قلوبنا لك حمدا
ولا تسلط علينا من أهل السوء أحدا

         آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
بیشک  آپ سے ہم (اپنے لئے) پوری نعمت کی اور (آپ کے)  فضل و احسان کے کمال (اعلیٰ درجہ) کی درخواست کرتے ہیں۔  

اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو آپ اپنی تعریف سے لبریز کر دیجیے ، 
ہم پر برے لوگوں میں سے کسی کو بھی مسلط نہ ہونے دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔