Dua on Apr 06, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَلْلّٰهُمَّ
مَا نَخْشَاهُ أَنْ یَّکُوْنَ صَعْبًا فَھَوِّنْهُ
وَ مَا نَخْشَاهُ أَنْ یَّکُوْنَ عَسِیْرًا فَیَسِّرْهُ
وَ مَا نَخْشَاهُ أَنْ یَّکُوْنَ شَرّاً إِجْعَلْ لَّنَا فِیْهِ خَیْرًا
وَ لَا تَجْعَلْنَا نَخْشیٰ سِوَاكَ
یَا رَبَّ
إِنَّا نَسْتَوْدِعُكَ أَدْعِیَةً فَاضَتْ بِه‍َا قُلُوْبُنَا فَاسْتَجِبْه‍َا لَنَا یَا کَرِیْمُ
وَ بَشِّرْنَا بِمَا یَفْرَحُنَا وَ أَنْتَ خَیْرُ الْمُبَشِّرِیْن.

آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ

Urdu

اے اللّٰہ!
جس کام سے ہم ڈرتے ہیں کہ وہ دشوار ہوگا پس آپ اسے (ہمارے لیے) ہلکا کر دیجیے،
اور جس کام سے ہم ڈرتے ہیں کہ وہ مشکل ہوگا پس اسے (ہمارے لیے) آسان کر دیجیے،
اور جس کام سے ہم ڈرتے ہیں کہ وہ (ہمارے لیے) برا ہوگا تو اس میں ہمارے لیے خیر رکھ دیجیے،
اور ہمیں اپنے سوا کسی اور سے ڈرنے والا نہ بننے دیجئے۔
اے ہمارے رب !
بیشک ہم نے چند دعائیں آپ کے سپرد کی ہیں جو ہمارے دلوں سے چھلک پڑی ہیں۔
اے مہربان ذات ! پس آپ انہیں قبول کر لیجیے اور ہمیں اس (خیر) کے ساتھ خوشخبری دے دیجیے جو ہمیں خوش کر دے اور آپ خوشخبری دینے والوں میں سے سب سے بہترین ہیں۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!