Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم اجعل القرآن الكريم لنا في الدنيا قريناً..
وفي القبر مؤنساً..
وعلى الصراط نوراً..
وفي القيامة شفيعاً..
وإلى الجنة رفيقاً..
اے اللّٰہ !
ہمارے لیے قرآن حکیم کو :
دنیا کی زندگی میں ساتھی ۔۔ ،
قبر میں انس دینے والا ۔۔ ،
( قیامت کے دن پل) صراط پر روشنی ۔۔ ،
روز محشر سفارش کرنے والا ۔۔ ،
اور جنت کی طرف ( سفر میں ) ساتھی بنا دیجیے ۔۔