Dua on Mar 06, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَلْْلّٰهُمَّ 
 صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍﷺ 
 اَلْمَوْصُوْفِ بِأَفْضَلِ الْأَخْلَاقِ وَالْشِّیَمِ 
 اَلْمَخْصُوْصِ بِجَوَامِعِ الْکَلِمِ وَ خَوَاصِّ الْحِکَمِ. 
 اَللّٰهُمَّ 
 اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحَشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ 
  
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ 


Urdu

 اے اللّٰہ! 
 آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر رحمتیں نازل فرمائیے، 
 جو سب سے زیادہ فضیلت والے اخلاق اور عادات سے موصوف ہیں، 
 جو جامع کلمات (کم حروف اور زیادہ معانی والے الفاظ)اور حکمتوں کی خصوصیات کے ساتھ مخصوص ہیں۔ 
 اے اللّٰہ! 
 ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔ 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!