Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
اكتب لنا مع هذا الصباح
خيرا ورزقا وعافية و دربا منيرا بطاعتك
اللهم
إنا نسألك عفوا يكفينا وعافية تغنينا
ومقاما في الفردوس يعلينا
ونظرة لوجهك الكريم ترضينا
ورحمة ومغفرة لنا ولوالدينا ولعموم المسلمين
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
آپ ہمارے لیے آج کی اس صبح میں ، بھلائی ، وسائل رزق ، عافیت اور اپنی فرمانبرداری کی روشنی دینے والے راستے کا فیصلہ کر دیجیے ،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے ؛
ایسی معافی کی جو ہمارے لئے کافی ہو جائے ،
ایسی عافیت کی جو ہمیں (دوسروں سے) بے پرواہ کر دے ،
جنت الفردوس میں ایسے مقام کی جو ہمیں بلند کر دے ،
آپ کے اپنے مہربان رخ (تجلی) کی طرف نظر کی جو ہمیں خوش کر دے ،
اور ہمارے لیے ، ہمارے والدین کے لیے اور عام مسلمانوں کے لیے رحمت اور بخشش کی ، درخواست کرتے ہیں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size