Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
إنا نسألك الثبات في الأمر
والعزيمة على الرشد
ونسألك
موجبات رحمتك وعزائم مغفرتك
ونسألك
شكر نعمتك وحسن عبادتك
ونسألك
قلبا سليما ولسانا صادقا
ونسألك
من خير ما تعلم
ونعوذ بك من شر ماتعلم
ونستغفرك لما تعلم
إنك أنت علام الغيوب
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے ، معاملات میں ثابت قدمی اور ہدایت و سچائی پر پختگی سے کاربند رہنے کی درخواست کرتے ہیں ،
ہم آپ سے آپ کی رحمت کے باعث بننے والے (اعمال) کی اور آپ کی مضبوط (یقینی) معافی (والے اعمال) کی درخواست کرتے ہیں ،
ہم آپ سے ، آپ کی نعمت پر شکر اور آپ کی عبادت میں عمدگی کی گذارش کرتے ہیں ،
ہم آپ سے سلامتی والے دل اور سچی زبان کا سوال کرتے ہیں ،
ہم آپ سے اس کی بھلائی (کے پہلو) کا سوال کرتے ہیں ،جو آپ جانتے ہیں،
، ہم آپ سے اس کے شر (کے پہلو) سے پناہ مانگتے ہیں ، جو آپ جانتے ہیں۔
اور ہم آپ سے ان گناہوں کی بخشش چاہتے ہیں جنہیں آپ جانتے ہیں ،
بیشک آپ پوشیدہ باتوں کو سب سے زیادہ جاننے والے ہیں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size