Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
حقــق أمــانيـنا
وأفــــرح قلوبنا
واغسل أحزاننا
واغــفـــر ذنوبنا
واشفِ مــرضانا
وارحم مــوتانا
إنك على كل شي قدير
اللهم صل على محمد واله وصحبه اجمعين.
اے اللّٰہ !
ہماری آرزوؤں کو حقیقت بنا دیجیے ،
ہمارے دلوں کو خوشی عطا کر دیجیے ،
ہمارے غموں کو دور فرما دیجیے ،
ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے ،
ہمارے بیماروں کو شفا دے دیجیے ،
ہمارے فوت شدگان پر رحم فرما دیجیے ۔
اے اللّٰہ ! حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ، آپ کی آل اور تمام صحابہ کرام رضوان اللّٰہ علیھم پر اپنی رحمتیں نازل فرما دیجیے ۔