Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
زدنا ولا تنقصنا وأكرمنا ولاتهنا
وأعطنا ولا تحرمنا وآثرنا ولا تؤثر علينا
وأرضنا وارض عنا
اللهم أحينا مسلمين وتوفنا مسلمين
وألحقنا بالصالحين غير خزايا ولامفتونين
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
اپنی (نعمتیں) ہمارے لیے زیادہ کیجیے اور کم نہ ہونے دیجئے ،
ہمیں عزت دیجیے اور رسوا نہ ہونے دیجیے ،
ہم پر اپنی نوازش کیجیے اور محروم نہ کیجئے ،
ہمیں (نوازنے میں دوسروں پر) ترجیح دیجیے اور ہم پر کسی دوسرے کو ترجیح نہ دیجیے ،
ہمیں خوش کر دیجیے اور ہم سے خوش ہو جائیے۔
اے اللّٰہ!
ہمیں مسلمان زندہ رکھئے ، مسلمان موت دیجیے ، رسوائیوں اور آزمائش میں پڑے بغیر ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ ملا دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size