Dua on Feb 06, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

روى البخاري (5991) عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رضي الله عنهما ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : ( لَيْسَ الْوَاصِلُ بِالْمُكَافِئِ ؛ وَلَكِنْ الْوَاصِلُ الَّذِي إِذَا قُطِعَتْ رَحِمُهُ وَصَلَهَا ) .
 

Urdu

حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم  نے فرمایا : ” صلہ رحمی کرنے والا وہ نہیں ( کہلاتا ) جو تعلق رکھنے کے بدلے میں ہی ناتا جوڑے ( اگرچہ نیک عمل ہے ) بلکہ صلہ رحمی کرنے والا ( حقیقت میں ) وہ ہے کہ جب اس سے رشتہ ناتا توڑا جائے تو ( ردّ عمل کی بجائے ) وہ اسے جوڑے رکھے “۔
اس حدیث مبارکہ کو امام بخاری رحمۃ اللّٰہ علیہ نے الجامع الصحیح ( بخاری شریف ) میں ذکر کیا ہے اور حدیث # 5991 ہے ۔