Dua on Jan 06, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَلْلّٰهُمَّ 
 أَسْعَدَکُمُ اللّٰهُ بِلُطْفِهٖ، وَ أَنَارَ طَرِیْقَکُمْ بِرَحْمَتِهٖ، وَ اخْتَصَّکُمْ بِمَحَبَّتِهٖ، وَ وَسَّعَ رِزْقَکُمْ بِتَوْفِیْقِهٖ، وَ حَفِظَکُمُ الْمَوْلیٰ مِنْ کُلِّ سُوْءٍ وَّ مَکْرُوْهٍ، وَ رَعَاکُمُ اللّٰهُ فِی الْدَّارَیْنِ  بِرِعَایَتِهٗ وَ عِنَایَتِهٖ، وَ غَفَرَ اللّٰهُ لَکُمْ وَلِوَالِدَیْکُمْ وَ الْمُسْلِمِیْنَ اَجْمَعِیْنَ. 
 
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

Urdu

 اللّٰہ تعالیٰ (آپ احباب کو) اپنی مہربانی کے ساتھ کامیاب کرے، آپ کے راستے کو اپنی رحمت کے ساتھ روشن کرے، آپ کو اپنی محبت کے ساتھ خاص کرے، آپ کے وسائلِ رزق کو اپنی توفیق کے ساتھ وسیع کرے، آپ کا مولیٰ (اللّٰہ تعالیٰ) آپ کی ہر برائی اور ناپسندیدہ سے حفاظت کرے،  اللّٰہ تعالیٰ آپ کی دونوں  جہانوں میں اپنی (خاص) توجہ اور اپنی عنایت کے ساتھ دیکھ بھال کرے،  
 اللّٰہ تعالیٰ آپ کی، آپ کے والدین کی اور تمام مسلمانوں کی مغفرت کرے۔  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔