Dua on Jan 06, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

شرف اللسان بذكر أحمد سيدي
فبذكره نكفى الهموم ونهتدي

وحبيبنا أوصى، فهيا رددوا
يارب صل على الحبيب محمد

اللهم
ارزقنا شفاعته وأوردنا حوضه
 واحشرنا في زمرته

       آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

زبان کا شرف میرے آقا حضرت احمد ﷺ کے تذکرہ سے ہے
پس آپ کے ذکر کے سبب ہم غموں سے نجات پاتے ہیں اور حق کے راستے کی رہنمائی لیتے ہیں

ہمارے محبوب (حضرت محمد ﷺ) نے (درود شریف پھیجنے کی) تاکید فرمائی ہے پھر  آؤ درود بار بار پڑھیں
اے میرے پروردگار ! اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ پر رحمتیں نازل فرمائیے۔

اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرمائیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔