Dua on Jan 06, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهـــــــــــم أصلح الحال وأرح البال وأجب السؤال... 
وبشرنا بما يسرنا وكف عـنا مايضرنا...
أسأل الله العظيم أن يعطينا واياكم 
خير ما يعطى السائلين...
وأن يجمع لنا ولكم بين صلاح الدنيا والدين  
وأن يغفر لنا ولكم ولوالدينا وسائر خلقه أجمعين... 

Urdu

اے اللہ ! ہمارے حال کو درست فرما دیجیے ، دل کو راحت دے دیجیے اور سوال پورا فرما دیجیے ۔۔ 
ہمیں خوشخبری دے دیجیے اس کی جس سے ہمیں خوشی ہو اور اسے روک دیجیے جس سے ہمیں نقصان ہو  ۔۔ 

اللّٰہ تعالیٰ سے جو بڑا ہے میں سوال کرتا ہوں کہ
وہ ہمیں اور آپ کو اس سے بہتر عطا کرے جو وہ سوال کرنے والوں کو عطا کرتا ہے ۔۔ 
ہمارے اور آپ کے لیے دنیا و آخرت کی بہتری اکھٹی کر دے ۔۔ 
ہمیں ، آپ کو ، ہمارے والدین اور اپنی ساری مخلوق ( انسانوں ) سب کو بخش دے ۔