Dua on Dec 05, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَللّٰهُمَّ
إِنَّنَا نَرْفَعُ حَاجَاتِنَا إِلْیْكَ، مُتَوَکُِلِیْنَ عَلَیْكَ، 
لِأَنَّنَا نُؤْمِنُ بِأَنَّ خَزَائِنَ الْکَوْنِ فِیْ یَدَیْكَ، 
اَللّٰهُمَّ
ھَوِّنْ عَلَیْنَا الصَّعَابَ، وَیَسِّرْ لَنَا الْأَسْبَابَ، وَاجْعَلْنَا مِنْ أَھْلِ الدُّعَاءِ الْمُسْتَجَابِ۔ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اے اللّٰہ!
بیشک ہم اپنی ضرورتوں کو آپ پر اعتماد کرتے ہوئے، آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں 
کیونکہ یقیناً ہم اس پر ایمان رکھتے ہیں کہ بیشک اس کائنات کے خزانے آپ کے ہاتھ (قدرت) میں ہیں، 
اے اللّٰہ!
ہماری مشکلیں آسان کردیجیے، 
ہمارے لیے اسباب مہیا کر دیجیے، 
اور ہمیں دعا کی قبولیت والے (اپنے بندوں) میں شامل کر لیجیے۔ 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔