Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
إن النعمة موصولة بالشكر،
والشكر متعلق بالمزيد،
ولن ينقطع المزيد من الله حتى ينقطع
الشكر من العبد
اللهم
لك الحمد والشكر على النعم
اللهم
أعنا على ذكرك وشكرك وحسن عبادتك
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
بیشک (اللّٰہ کی) نعمت (بندہ کے) شکر کرنے سے وابستہ ہے ، شکر کا تعلق (نعمتوں) کے اضافے سے ہے اور (یہ) اضافہ اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے اس وقت تک منقطع نہیں ہوتا جب تک کہ بندہ کی طرف سے شکر منقطع نہیں ہوتا ۔
اے اللّٰہ !
آپ ہی کے لیے تعریف اور نعمتوں پر (دل سے قدر دانی اور زبان سے اظہار) شکر ہے ،
اے اللّٰہ!
آپ اپنے ذکر، اپنے شکر اور اپنی عمدہ (طریقہ سے) عبادت پر ہماری مدد کیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size