Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
أَکْرَمَکُمُ الْلّٰهُ
بِالْعَفْوِ وَالْعَافِیَةِ وَ الْمُعَافَاةِ الْدَّائِمَةِ فِیْ الْدِّیْنِ وَالْدُّنْیَا وَالْآخِرَةِ
وَ رَزَقَکُمُ الْخَیْرَ وَالْبَرْکَةَ فِیْ أَوْلَادِکُمْ وَ أَمْوَالِکُمْ وَالْصِّحَّةَ فِیْ أَبْدَانِکُمْ
وَ أَدَامَ عَلَیکُمُ الْسَّعَادَةَ وَالْنَّعِیْمَ فِیْ الْدُّنْیَا وَ الْآخِرَةِ
وَ غَفَرَ لَکُمْ وَلِوَالِدَیْکُمْ وَ أھْلِیْکُمْ وَ کُلِّ عَزِیْزٍ لَدَیْکُمْ وَ لِمَنْ لَّهٗ حَقٌّ عَلَیکُمُ
وَ حَفِظَکُمْ وَ وَفَّقَکُمْ وَ دُمْتُمْ فِیْ طَاعَتِهٖ
اَلْلّٰهُمَّ
اِغْفِرْ لَنَا وَ وَالِدَیْنَا وَأشْفِ مَرْضَانَا وَارْحَمْ مَّوْتَانَا وَ مَوْتَی الْمُسْلِمِیْنَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کو درگزر، عافیت اور (آفات سے) پائیدار سلامتی کے ساتھ دین ودنیا اور آخرت میں عزت دے،
آپ کو خیر، آپ کی اولاد اور آپ کے اموال میں برکت اور آپ کے جسموں میں صحت دے
دنیا اور آخرت میں آپ پر کامیابی اور نعمتوں کو ہمیشہ (قائم) رکھے
آپ کو، آپ کے والدین کو، آپ کے اہلِ خانہ کو، ہر اس کو جو آپ کو عزیز ہے اور ان لوگوں کو جن کا آپ پر حق ہے، بخش دے
آپ سب کی حفاظت کرے، آپ سب کو (اعمال صالحہ کی) توفیق دے اور آپ کو ہمیشہ اپنی فرمانبرداری میں رکھے
اے اللُٰہ!
ہمیں اور ہمارے والدین کو بخش دیجیے، ہمارے بیماروں کو شفا دے دیجیے، ہمارے فوت شدگان اور مسلمانوں کے فوت شدگان پر رحم فرمائیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size