Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
أعطاكم الله ما "تمنيتم"
وأجابكم بما "دعوتم"
ورزقكم ما "رجوتم"
وغفر لكم ولوالديكم وللمسلمين أجمعين
وجمعنا وإياكم في الفردوس الأعلى من الجنة
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اللہ تعالیٰ آپ (احباب) کو وہ کچھ عطا کرے ، جو آپ تمنا کریں ،
جو آپ دعا کریں ، اسے قبول فرمائے ،
جو آپ امید کریں ، وہ آپ کو دے ،
اپ کی ، اپ کے والدین کی اور تمام مسلمانوں کی بخشش کرے ،
ہمیں اور آپ سب کو جنت میں بلند ترین مقام پر جمع کرے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size