Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم قوي ايماننا وثبتنا على ديننا واحسن خاتمتنا
اللهم إنا نسألك زيادة في الدين وبركة في العمر وصحة في الجسد وسعة في الرزق وتوبة قبل الموت
اے اللہ ! ہمارے ایمان مضبوط فرما دیجیے ، ہمیں اپنے دین پر ثابت قدم کر دیجیے اور ہمارا دنیا سے خاتمہ اچھا فرما دیجیے ۔
اے اللہ ! بیشک آپ سے ہم سوال کرتے ہیں :
دین میں زیادتی ، عمر میں برکت ، جسم کی صحت ، رزق میں برکت اور موت سے قبل توبہ کا ۔