Dua on Jul 05, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أَسْـأَلُ الـلّٰـهَ الْـعَـظِـيْـمَ رَبَّ الْـعَـرْشِ الـعَـظِـيْـمِ
أَنْ يـَّحْـفَـظَـكُـمْ وَأَنْ يَّـهَـبَـكـُمْ مِّـنْ عَـرْشِـهٖ عِـزاً
وَمِـنْ خَـزَائِـنِـهٖ رِزْقـاً وَمِـنْ نـَّبـِيـِّهٖ شَـفَـاعَـةً
وَمِـنْ أَعَـالِـيْ جَـنَّـاتِـهٖ فُـسْـحَـةً وَّمُـقَـامـاً

اَلـلّٰـهُـــمَّ
اِجْـمَـعْـنَـا وَوَالِدَيْـنَـا وَأَحْـبَـابَـنَـا فِـيْ دَارٍ لَا يَـتَـغَـيَّـرّ جَـمَـالُـهَـا وَلَا يَـفْـنِـىْ نَـعِـيْـمُـهَـا وَلَا يَـبْـلـىٰ حُـسْـنُـهَـا

آمِـــــــــين ياربَّ العَالَمِين
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَأَحْيَاكُمْ حَيَاةً طَيِّبَةً 

Urdu

اللّٰہ عظمت والے سے جو بڑے عرش کا مالک ہے، میں درخواست کرتا ہوں کہ
وہ آپ (احباب) کی حفاظت کرے،
اور آپ کو اپنے عرش (طاقت) سے غلبہ، اپنے خزانوں سے وسائلِ رزق، اپنے نبی ﷺ کی شفاعت، اپنی جنتوں کی بلندیوں پر کشادگی کے ساتھ رہنے کی جگہ دے،
اے اللّٰہ!
ہمیں، ہمارے والدین کو اور ہمارے احباب کو ایسے گھر (جنت) میں اکٹھا کر دیجیے جس کی خوبصورتی کبھی نہیں بدلتی، جس کی نعمتیں کبھی ختم نہیں ہوتیں اور جس کا حسن کبھی ختم نہیں ہوتا .
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے