Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
طابت لكم الأيام في طاعة الرحمن
وزاد بحسنها حلاوة الإيمان
أسأل الله
أن يرزقكم صباح المستغفرين
ومساء الشاكرين
وقلوبا تعمر بذكر الله في كل حين
وأن يحميكم وأحبابكم من الفتن الظاهرة والباطنة
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
آپ (احباب) کے روزمرہ ایام ، رحمان (مہربان) ذات کی فرمانبرداری میں عمدہ گذریں اور اس (اطاعت) کی خوبی کے سبب (رحمان) ایمان کی حلاوت (مٹھاس) میں اضافہ کرے ،
اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ
وہ آپ (احباب ) کو (اپنے گناہوں پر) استغفار کرنے والوں کی صبح ، (اس کی دی ہوئی نعمتوں پر) شکر کرنے والوں کی شام اور ایسے دل عطا کرے جو ہر وقت اللّٰہ کے ذکر سے آباد ہوں ،
یہ کہ وہ (اللّٰہ تعالیٰ) آپ کو اور آپ کے احباب کو ظاہری اور باطنی فتنوں سے بچائے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size