Dua on Jul 05, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

طابت لكم الأيام في طاعة الرحمن
وزاد بحسنها حلاوة الإيمان
أسأل الله
أن يرزقكم صباح المستغفرين
ومساء الشاكرين
وقلوبا تعمر بذكر الله في كل حين
وأن يحميكم وأحبابكم من الفتن الظاهرة والباطنة 

         آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
 

Urdu

آپ (احباب) کے روزمرہ ایام ، رحمان (مہربان) ذات کی فرمانبرداری میں عمدہ گذریں اور اس (اطاعت) کی خوبی کے سبب (رحمان) ایمان کی حلاوت (مٹھاس)  میں اضافہ کرے ، 
اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ 
 وہ آپ (احباب ) کو (اپنے گناہوں پر) استغفار کرنے والوں کی صبح ، (اس کی دی ہوئی نعمتوں پر) شکر کرنے والوں کی شام اور ایسے دل عطا کرے جو ہر وقت اللّٰہ کے ذکر سے آباد ہوں ، 
یہ کہ وہ (اللّٰہ تعالیٰ) آپ کو اور آپ کے احباب کو ظاہری اور باطنی فتنوں سے بچائے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔