Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
أسأل الله مالك الملك
ان يغمركم بنعم الإيمان
وعافية الأبدان.
وأن يرزقكم صباح المستغفرين
ومساء الشاكرين وقلوب الذاكرين
بے انتہا اختیار کے مالک *اللّٰه* سے سوال (درخواست) کرتا ہوں :
کہ وہ آپ کو ایمان کی نعمتوں اور جسمانی عافیت سے بھرپور نوازے ،
اور وہ آپ کو :
( اپنے گناہوں کی ) بخشش چاہنے والوں جیسی صبح ،
( اللہ کی نعمتوں پر ) شکر گزاروں کی سی شام
اور ( اللہ کا ) ذکر کرنے والوں جیسے دل سے بہرہ مند فرمائے ۔