Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
اَرْوِی قُلُوْبَنَا بِالإِجَابَةِ
وَاَرْوِی حَیَاتَنَا بِالْأَقْدَارِ الْسَّعِیْدَةِ
وَأبْعِدْ عَنَّا ھَمَّ الْدُّنْیَا وَ ضِیْقَ الْحَیَاةِ
اَللّٰهُ أَکْبَرُ اَللّٰهُ أَکْبَرُ اَللّٰهُ أَکْبَرُ
لَا اِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ
اَللّٰهُ أَکْبَرُ اَللّٰهُ أَکْبَرُ
وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ
اَللّٰهُمَّ
اَرْوِی ظَمْئَنَا یَوْمَ الْعَطْشِ الْأَکْبَرِ
وَارْزُقْنَا شَرْبَةً مِّنْ حَوْضِ نَبِیِّكَ ﷺ لَا نَظْمَأُ بَعْدَھَا أبَدًا
وَارْزُقْنَا رُؤْیَةَ وَجْھِكْ الْکَرِیْمِ فِیْ أَعْلیٰ جَنَّاتِ الْنَّعِیْمِ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو (اپنی) قبولیت سے سیراب کر دیجیے،
ہماری زندگی کو خوش نصیب فیصلوں سے بھر دیجیے،
ہم سے دنیا کی پریشانی اور زندگی کی تنگی دور کر دیجیے۔
اَلْلّٰهُ أَکْبَر اَلْلّٰهُ أَکْبَر
لَا اِلٰهَ إِلَّا اللّٰه
اَلْلّٰهُ أَکْبَر اَلْلّٰهُ أَکْبَر
وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ
اے اللّٰہ!
ہماری تشنگی کو بڑی پیاس (قیامت) کے دن سیراب کر دیجیے
ہمیں اپنے نبی ﷺ کے حوض سے ایسا مشروب پلا دیجیے کہ اس کے بعد ہمیں کبھی پیاس نہ لگے،
ہمیں اپنی نعمت کی بلند جنتوں (باغات) میں اپنے مہربان ذات کا دیدار عطا کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size