Dua on Jun 05, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

لَبَّیْكَ رَبَّنَا وَسَعْدَیْكَ، وَالْخَیْرُ کُلُّهٗ فِیْ یَدَیْكَ، 
وَالْشَّرُّ لَیْسَ إِلَیْكَ، إِنَّا بِكَ وَإِلَیْكَ، تَبَارَکْتَ وَتَعَالَیْتَ، نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوْبُ إِلَیْكَ، 
اَلْلَّهُمَّ 
اِنْفَعْنَا بِمَا عَلَّمْتَنَا، وَعَلِّمْنَا مَا یَنْفَعُنَا، وَزِدْنَا عِلْمٌا، 
اِنَّكَ عَلیٰ کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرُٗ۔ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اے ہمارے رب ! 
ہم حاضر ہیں اور سعادت آپ ہی کی طرف سے ہے، تمام بھلائیاں آپ ہی کے ہاتھوں (اختیار) میں ہیں، 
شر (کی نسبت) آپ کی طرف نہیں، بیشک ہم آپ ہی کی معیت میں ہیں اور آپ ہی کی طرف ہماری (واپسی) ہے، آپ ہی کی ذات بابرکت ہے اور بلندیوں تک پہنچی ہوئی ہے ، ہم آپ سے اپنے گناہوں کی معافی چاہتے ہیں اور آپ ہی کی طرف رجوع کرتے ہیں۔ 
 اے اللّٰہ !
ہمیں اس علم سے نفع مند کیجیے جو آپ نے ہمیں سکھایا، ہمیں وہ سکھا دیجیے جو ہمیں فائدہ دے اور ہمارے علم کو زیادہ کیجیے، 
بیشک آپ ہر چیز پر قادر ہیں۔ 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔