Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
قنعنا بما رزقتنا وبارك لنا فيه واخلف على
كُل غائبةٍ بخير
اللهم
أعطنا من واسع رزقك الحلال ما تصون به وجوهنا من ذل السؤال لغيرك
إنك أنت المعطي الوهاب الرزاق بغير حساب.
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰه!
جو آپ نے ہمیں رزق عطا فرمایا ہے اس پر ہمیں قناعت (اس پر اطمینان) دے دیجیے،
ہمارے لیے اس میں برکت دے دیجیے،
اور آپ ہمارے لیے ہر غائب ہونے والی چیز کا بھلائی کے ساتھ قائم مقام بنادیجیے ۔
اے اللّٰہ!
اپنے وسیع حلال وسائل رزق سے ہمیں وہ کچھ دے دیجیے جس کے ذریعہ آپ ہمارے چہروں کو اپنے علاوہ کسی اور کے سامنے سوال کی ذلت سے بچالیں،
بیشک آپ ہی بے حساب ، نوازش کرنے والے، دینے والے اور وسائل رزق عطا کرنے والے ہیں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size