Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
زَیِّنَّا بِالْسِّتْرِ وَالْعَفَافِ،
وَاسْتُرْنَا بِلِبَاسِ الْقُنُوْعِ وَالْکَفَافِ،
وَاحْمِلْنَا عَلَی الْعَدْلِ وَالْإِنْصَافِ،
وَآمِنَّا مِنْ کُلِّ مَا نَخَافُ،
بِعِصْمَتِكَ یَا عِصْمَةَ الْخَائِفِیْنَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ !
آپ ہمیں (ہمارے گناہوں کی) ستر پوشی اور پاکدامنی سے سنوار دیجیے،
ہمیں قناعت اور کفایت (بقدر ضرورت وسائل رزق کی دستیابی) کے لباس سے ڈھانپ دیجیے،
ہمیں عدل وانصاف (کے نظام اور رویوں) کا حامل بنا دیجیے،
ہمیں ہر اس معاملے سے امن دے دیجیے جس سے ہم خوف زدہ ہوجائیں،
اے خوفزدہ انسانوں کی حفاظت کرنے والے!
اپنے تحفظ میں (ہمیں لے لیجئے).
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size