Dua on Apr 05, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهمّ 
إنا نسألك حسن الصيام وحسن الختام، 
ولاتجعلنا من الخاسرين في رمضان، 
اللهمَّ 
اجعلنا ممن تدركهم الرحمة ثم المغفرة ثم العتق من النار. 

آميــــــــــــــن يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة.

Urdu

اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے روزوں کی خوبی (ایمان اور احتساب نفس کی کیفیت) کا اور (ان کے) اچھے اختتام (قبولیت) کا سوال کرتے ہیں ، 
آپ ہمیں رمضان المبارک میں (اپنی تربیت اور اعمال کے اجر کے لحاظ سے) نقصان اٹھانے والوں میں شامل نہ کیجئے ، 
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجئے جن کو آپ کی رحمت پا لیتی ہے پھر انہیں بخشش ، پھر آگ سے آزادی حاصل ہوجاتی ہے۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔