Dua on Apr 05, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

سبحان الذي لا تسكن النفوس إلا بحبه 
ولا تطمئن القلوب إلا بذكره
 ولا يدرك نجاح إلا بتوفيقه 
ولا يقع أمر إلا بإذنه
 ولاتنال سعادة إلا بطاعته .
اللهمّ اجعل صباحنا يحمل بشائر خيرك، واجعل لنا مع نسمات هذا الصباح رزقا و فرحاً وعافية. .

Urdu

پاک ہے وہ ذات ( اللّٰہ تعالیٰ )  
جس کی محبت کے بغیر انسانی نفوس ، سکون نہیں پاتے ، 
 جس کے ذکر ( یاد ) کے بغیر دل ، اطمینان نہیں پاتے ، 
جس کی توفیق کے بغیر کوئی کامیابی ،  نہیں ملتی ، 
 جس کی اجازت کے بغیر کوئی کام ، نہیں ہوتا ، 
اور جس کی فرمانبرداری کے بغیر کوئی سعادت ، حاصل نہیں ہوتی ۔ 

اے اللّٰہ ! ہماری صبح کو ایسا بنا دیجیے کہ وہ آپ کی طرف سے خیر و بھلائی کی خوشخبریاں لئے ہوئے ہو ،
 اور اس صبح کے خوشبودار جھونکوں کے ساتھ ہمارے لئے رزق ، خوشی اور  عافیت مقرر کر دیجیے ۔