Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلًّهُمَّ
أَلِّفْ بَیْنَ قُلُوْبِ الْمُسْلِمِیْنَ،
وَ اجْعَلْ دِائِرَةَ الْسَّوْءِ عَلیٰ أَعْدَائِكَ الْکَافِرِیْنَ.
اَلْلًّهُمَّ
اُکْنُفْنَا بِإِحْسَانِكَ، وَ أَنْعِمْ عَلَیْنَا بِغُفْرَانِكَ، وَ تَوَفَّنَا عَلیٰ تَوْحِیْدِكَ، وَ عَامِلْنَا بِکَرَمِكَ وَ جُوْدِكَ.
اَلْلًّهُمَّ
اَعْتِقْ رِقَابَنَا مِنَ الْنَّارِ
آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ
اے اللّٰہ!
آپ اس (رمضان المبارک کے مہینے) میں، مسلمانوں کے دلوں میں الفت پیدا کر دیجیے،
مصیبتوں کا چکر اپنے کافر دشمنوں پر ڈال دیجیے،
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں اپنے احسان کے ساتھ محفوظ کر لیجیے، ہم پر اپنی بخشش کا انعام کیجیے، ہمیں اپنے کلمہ توحید پر موت دیجیے اور ہمارے ساتھ اپنے کرم اور اپنی سخاوت کا معاملہ کیجیے۔
اے اللّٰہ !
ہماری گردنوں کو جہنم کی آگ سے آزاد کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے مالک !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size