Dua on Mar 05, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

يظل النحل يبحث عن رحيق الأزهار الطيبة
 ليصنع عسل طيب المذاق 

ونحن نبحث عن الطيبين أمثالكم     
لنشر السلام وطيب الكلام . ..
 
            اسأل الله العظيم 
أن يحفظكم ويرزقكم خير الدنيا والاخرة،
 وأن يجعلنا وإياكم ووالدينا وأساتذتنا من أهل الفردوس الأعلى في الجنة. 
              آمين يارب العالمين 
 

Urdu

(جیسے) شہد کی مکھی ، عمدہ پھولوں سے خالص رس تلاش کرتی رہتی ہے تاکہ اچھے ذائقے کا شہد بنائے ، 
(اسی طرح) ہم  امن و سلامتی اور عمدہ نظریہ کے (فروغ کے) لئے آپ جیسے پاکیزہ نفوس کو تلاش کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

عظمت والے اللّٰہ تعالیٰ سے میں سوال کرتا ہوں کہ :
وہ آپ سب کی حفاظت کرے اور آپ کو دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرمائے ، 
ہمیں ، آپ کو ، ہمارے والدین اور ہمارے اساتذہ کو جنت میں فردوس اعلیٰ (اعلیٰ ترین مقام) کے ہم نشینوں میں سے بنائے ۔ 

اے اقوام عالم کے رب ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے ۔