Dua on Feb 05, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَلْلَّهُمَّ 
 وَفِّقْنَا فِيْ يَومِنَا هٰذَا ولَيلَتِنَا هٰذِهِ وفِي جَمِيعِ أيّامِنَا، لِاسْتِعْمَالِ الْخَيْرِ وَهِجْـرَانِ الشَرِّ وَشُكْـرِ النِّعَمِ وَاتِّبَـاعِ السُّنَنِ وَمُجَانَبَةِ البِِدَعِ وَالْأمْرِ بِـالْمَعْرُوْفِ وَالنَّهْيِ عَنِ الْمُنْكَرِ وَنُصْرَةِ الْحَقِّ وَإِعْزَازِهِ، وَإِرْشَادِ الضَّالِّ، وَمُعَاوَنَةِ الضَّعِيْفِ وَإدْرَاكِ الْلَّهِيْفِ. 
 
 آمين يا ربَّ العالَمين 
 حَفِظَكمُ اللهُ وَ أَحيَاكُم حياةً طَيِّبَةً 


Urdu

 اے اللّٰہ! 
 آپ ہمارے اس دن میں، اس رات میں اور ہمارے تمام دنوں میں، ہمیں خیر کو عمل میں لانے کی، شر کو چھوڑنے کی، اپنی نعمتوں پر شکر کرنے کی، سنتوں کی اتباع کرنے کی، بدعات سے کنارہ کشی کی، نیکی کے حکم (نظام قائم کرنے) کی، برائی کو روکنے کی، حق بات پر مدد کرنے کی اور اس کے غلبہ کی، بھٹکے ہوئے کی رہنمائی کرنے کی، کمزور کی مدد کرنے کی اور پریشان حال کو سمجھنے کی توفیق دے دیجیے۔