Dua on Feb 05, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
اجعلنا من الصابرين
و اجعلنا من الشاكرين
اللهم
قوي ايماننا وارحمنا يا أرحم الراحمين
اللهم
 ولا تؤاخذنا بما فعل السفهاء منا
اللهم
أرنا الحق حقا و ارزقنا اتباعه
وأرنا الباطل باطلا و ارزقنا اجتنابه . 

          آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
ہمیں صبر کرنے (حق کے پروگرام پر استقامت) والوں میں شامل کر دیجیے اور ہمیں اپنے شکر گزار بندوں میں شامل کر دیجیے ، 

اے اللّٰہ!
ہمارے ایمان کو مضبوط کر دیجیے ، 
*اے ارحم الراحمین !* 
ہم پر رحم فرمائیے ، 

اے اللّٰہ!
ہمارا اس پر (اجتماعی) مواخذہ نہ فرمائیے جو ہمارے بے شعور لوگ کریں ، 

اے اللّٰہ!
ہمیں حق (دین کے غلبہ کے پروگرام) کو حق (سچ) کے طور پر دکھا دیجیے اور اس کی اتباع کی توفیق دے دیجیے ، 
ہمیں باطل (ظلم وفساد) کو باطل (جھوٹ) کے طور پر دکھا دیجیے اور ہمیں اس سے بچا لیجئے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔