Dua on Jan 05, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَلْلّٰهُمَّ 
 اِغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا کُلَّھَا ؛ دَقِیْقَھَا وَ جَلِیْلَھَا، سِرَّھَا وَ عَلَانِیَتَھَا، أَوَّلَھَا وَ آخِرَھَا، 
 وَ اغْفِرْ لِمَنْ سَافَرَ عَنَّا مِنْ أَحْبَابِنَا سَفَرَ الدُّنْیَا أَوْ سَفَرَ الْآخِرَةِ، 
 وَ اجْعَلْ تَقَلُّبَھُمْ تَقَلُّبَ اْلْمُتَّقِیْنَ وَ إِیَابَھُمْ إِیَابَ اْلْفَائِزِیْنَ، 
 وَ اجْعَلْنَا بِرَحْمَتِكَ جَمِیْعًا مِّنَ الْمَقْبُوْلِیْنَ. 
 یَا أَرْحَمَ الْرَّاحِمِیْنَ 
  
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 


Urdu

  اے اللّٰہ! 
 آپ ہمارے لیے، ہمارے تمام گناہوں کو بخش دیجیے ؛ ان میں سے چھوٹے ہوں یا بڑے، پوشیدہ ہوں یا ظاہری (کسی کے سامنے)، ان میں سے پہلے ہوں یا آخری، 
 ہمارے احباب میں سے ان کو بخش دیجیے جو ہم سے رخصت ہوئے خواہ (ان کا) دنیا کا سفر ہو یا آخرت کا سفر 
 ان کے (دنیا میں) چلنے پھرنے کو متقین کا چلنا پھرنا بنا دیجیے اور ان کی (دنیا سے) واپسی کو کامیاب لوگوں کی واپسی بنا دیجیے، 
 ہم سب کو اپنی رحمت کے سبب اپنے مقبول بندوں میں شامل کر لیجیے! 
 اے ارحم الراحمین ! 
 (ہم پر رحم فرمائیے!) 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔