Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
نبدأ يومنا ، راجين رحمتك وحدك،
متوكلين عليك.
اللهم
أسألُكَ بَعظمتك ؛
ألا تَجعلْ للحزن مَكاناً في قَلوبنا
وَإن ضَاقت بَنا الأحوال يوماً
وَسّعهَا لَنَا بَرحمتَك.
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہم آج کے دن ابتدا اس حال میں کر رہے ہیں کہ
صرف آپ کی رحمت کے امیدوار اور آپ ہی کی ذات پر اعتماد کرنے والے ہیں ،
اے اللّٰہ!
آپ سے ہم آپ کی عظمت کے سبب درخواست کرتے ہیں ؛
کہ آپ ہمارے دلوں میں غم کے لیے کوئی جگہ نہ رہنے دیں اور
اگر کسی دن ہمارے حالات تنگ ہو جائیں تو اپنی رحمت کے سبب انہیں وسیع کر دیں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size