Dua on Dec 04, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَللّٰهُمَّ
اِفْتَحْ لَنَا مِنْ خَزَائِنِ رَحْمَتِكَ رَحْمَةً لَّا تُعَذِّبْنَا بَعْدَھَا أَبَدًا، 
وَمِنْ فَضْلِكَ الْوَاسِعِ رِزْقًا حَلَالًا طَیِّبًا، لَاتَفْقَرْنَا بَعْدَهٗ إِلیٰ أَحَدٍ سِوَاكَ یَا أَرْحَمَ الْرَّاحِمِیْنَ 
وَاجْعَلْنَا ھَادِیْنَ مُھْتَدِیْنَ وَأَلِّفْ بَیْنَ قُلُوْبِنَا 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اے اللّٰہ!
اے ارحم الراحمین !
ہمارے لیے اپنی رحمت کے خزانوں میں سے وہ رحمت کھول دیجئے جس کے بعد آپ کبھی بھی ہمیں عذاب نہ دیں، 
اپنے وسیع فضل سے ہمیں پاکیزہ حلال رزق دے دیجیے کہ اس کے بعد آپ کے سوا ہم کسی کے بھی محتاج نہ ہوں، 
ہمیں دوسروں کی ہدایت کا ذریعہ بننے والے اور رہنمائی پانے والوں میں شامل کر دیجیے، 
اور ہمارے دلوں میں الفت پیدا کر دیجیے۔ 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔